اسامہ بن لادن کون تھا ؟
اسامہ بن لادن کون تھا ؟؟؟ الشیخ اسامہ بن لادن گیارہ مارچ انیس سو ستاون کے دن سعودی عرب کے شہر جدہ میں "محمد بن عود بن لادن کے گھر میں ایک بچے کی پیدائش ہوئی اگر چہ محمد بن عود بن لادن کے اس سے قبل سترہ بچے موجود تھے ، لیکن یہ بچہ اپنی ماں کا اکلوتا بچہ تھا " اس کے خوبصورت نین نوش دیکھتے ہوئے محمد بن عود نے اس کا نام اسامہ رکھ دیا، اسامہ بن لادن نے جب آنکھ کھولی تو ایسے گھرانے میں آنکھ کھولی جو کہ رب کی عطا کردہ دولت سے مالا مال تھا ایک ایسا گھرانہ کہ جب سعودی عرب کے بادشاہ کے پاس سرکاری جہاز نہ تھا لیکن اسامہ کا والد محمد بن عود اپنے ذاتی طیارے کا مالک تھا ، ایک کامیاب بزنس میں ہونے کے ساتھ ساتھ محمد بن عود ایک کامیاب ، محبت کرنے والا باپ بھی تھا اور وہیں عود اس سے کہیں زیادہ دین سے محبت کرنے والا اور امت مسلمہ کے درد کو محسوس کرنے والا بھی تھا، اسامہ بن لادن کا والد جب اپنے سب بچوں کو اکٹھا کرکے قرآنی آیات پر درس دیتا تھا تو اسامہ کے چہرے کے تاثرات بتاتے تھے کہ رب نے اسے ایک عظیم مقصد کے لئے پیدا کیا ہے زندگی کا پہیہ چلتا رہا اسامہ چلنے پھرنے لگا بھاگنے دوڑنے لگا کہ ایک د